پریسٹن یونیورسٹی کے بسکٹ


پچھلے دنوں پریسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں ملک کے نامور سکالر پرویز ہودبائی کو سننے کا موقع ملا۔

اور جب آخر میں انتظامیہ کی جانب سے سوال کیا گیا کہ "کیا آپ سب نے سیمینار انجوائے کیا؟"

تو ہمارے دوست اشرف زرین نے بڑا زبردست جواب دیا
"جی سر! بسکٹ بڑے اچھے منگوائے ہیں آپ نے"
(سچ پوچھیں تو اشرف نے ہم سب کے جذبات کی نمائندگی کی تھی)

Share on Google Plus

About Unknown

0 comments:

Post a Comment