بانو قدسیہ (ماں جی) کی وفات کے موقع پر خراجِ عقیدت کے طور پر راجہ گدھ سے اقتباس

(علم کا ایک انوکھا باب (بانو قدسیہ
"مغرب کے پاس حرام حلال کا تصور نہیں ہے اور میری تھیوری ہے کہ جس وقت حرام رزق جسم میں داخل ہوتا ہے وہ انسانی genes کو متاثر کرتا ہے رزق حرام سے ایک خاص قسم کی mutation ہوتی ہے جو خطرناک ادویات،شراب اور radiation سے بھی زیادہ مہلک ہے رزق حرام سے جو genes تغیر پذیر ہوتے ہیں وہ لولے،لنگڑے اور اندھے ہی نہیں ہوتے بلکہ ناامید بھی ہوتے ہیں نسل انسانی سے۔ یہ جب نسل در نسل ہم میں سفر کرتے ہیں تو ان genes کے اندر ایسی ذہین پراگندگی پیدا ہوتی ہے جس کو ہم پاگل پن کہتے ہیں۔ یقین کر لو رزق حرام سے ہی ہماری آنے والی نسلوں کو پاگل پن وراثت میں ملتا ہے۔ اور جن قوموں میں من حیث القوم رزق حرام کھانے کا لپکا پڑ جاتا ہے وہ من حیث القوم دیوانی ہونے لگتی ہیں۔"


بانو قدسیہ کے ناول "راجہ گدھ" سے اقتباس
انتخاب: حافظ عزیز الرحمٰن خان گنڈہ پور
Share on Google Plus

About Unknown

1 comments:

  1. What a thrilling post. It is extremely chock-full of useful information. Thanks for such a great info. koktale

    ReplyDelete