ہمارے دانشوڑ

ہمارےہاں دانشوری قدم قدم پربکھری پڑی ہے
ابھی ایک صاحب فرمارہےتھے سب سےبہترین موسم سردی کاہے
وجہ پوچھی توفرمایاکہ چونکہ سردیوں میں گرمی نہیں لگتی اور سردی لگتی ہے تو اسلئے یہ سب سے بہترین موسم ہے
#ہمارےدانشوڑ
#گنڈاپوری
https://www.facebook.com/aziz.u.rahman2
Share on Google Plus

About Unknown

0 comments:

Post a Comment