تاریخ ساز فیصلہ


میری ماہوار تنخواہ اتنی ہوگی جتنی مدینہ کے ایک محنت کش کی ہوگی ۔ اگر میرا اور میرے بال بچوں کا اِس تنخواہ میں گزارا نہ ہوسکا تو میں مدینے کے محنت کش کی تنخواہ بڑھادوں گا۔
خلیفہ اوّل سیدنا حضرت ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ کا تاریخ ساز فیصلہ۔۔۔۔
مزدوروں کیلئے آواز اٹھانے والے تو بہت ھیں لیکن ایسی مثال کوئی نہیں دکھا سکتا
#منقول
Share on Google Plus

About Unknown

0 comments:

Post a Comment